Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ افغانستان کو خطے کا پولیس مین بنانا چاہتا ہے، رضا ربانی

Now Reading:

امریکہ افغانستان کو خطے کا پولیس مین بنانا چاہتا ہے، رضا ربانی
رضا ربانی

سینیٹر پیپلز پارٹی رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان کو خطے کا پولیس مین بنانا چاہتا ہے۔

سینیٹ اجلاس میں رضا ربانی نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان کو خطے کا پولیس مین بنانا چاہتا ہے، ٹی ٹی پی والے کہتے ہیں کہ ہمیں کوئی شرط منظور نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ریاست  ٹی ٹی پی سے براہ راست بات چیت کر رہی ہے، وزیر داخلہ نے کہا کہ ٹی ٹی پی سے بات چیت کابل کے ذریعے ہو رہی تھی۔

سینیٹر پیپلز پارٹی رضا ربانی کا مزید کہنا تھا کہ قومی سلامی پالیسی  پر پارلیمان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، پاکستان آج دن تک اپنی سمت کو تلاش کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر