Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویرات کوہلی پچھلے کچھ سالوں سے معمول کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پائے

Now Reading:

ویرات کوہلی پچھلے کچھ سالوں سے معمول کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پائے

بھارتی کرکٹ ٹیم کےٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی پچھلے کچھ سالوں سے اپنے معمول کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پائے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  مایہ ناز بلے باز 2008 میں اپنے بین الاقوامی ڈیبیو کے بعد سے ہی رنز بنانے والی مشین ہےلیکن ان کی حالیہ فارم مایوس کن رہی ہے۔

کوہلی، جنہیں سچن ٹنڈولکر کا 100 بین الاقوامی سنچریوں کا ریکارڈ توڑنے کا سب سے قریبی امیدوار قرار دیا جاتا ہے گزشتہ 2 سالوں سے 70 بین الاقوامی سنچریوں پر پھنس گئے ہیں۔

 33 سالہ ویرات کوہلی کی فارم کافی عرصے سے خراب چل رہی ہے اور ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت  کے غیر معمولی ریکارڈ کے باوجود کوہلی کی اپنی فارم بڑے پیمانے پر نیچے کی جانب جارہی ہے ۔

 ٹاپ آرڈر بلے باز نے کھیل کے طویل ترین فارمیٹ میں رنز کے لیے جدوجہد کی ہے اور 2019 کے آغاز سے اب تک 37.17 کی مایوس کن اوسط سے صرف 1264 رنز بنائے ہیں۔

Advertisement

چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ آسٹریلوی فاسٹ بالر مچل سٹارک کا 2019 سے ٹیسٹ میچوں میں ویرات کوہلی سے بہتر اوسط رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر