Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری

Now Reading:

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری
شیر

شیر

کراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہونے کا واقعہ درج کروایا گیا ہے اور اس کی ایف آئی آر چڑیا گھر کے جانوروں کے ڈاکٹر نے کروائی ہے۔

ڈاکٹر نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ دو روز قبل ڈیوٹی پر پہنچا تو چڑیا گھر میں پنجرے سے تیندوے اور ٹائیگر کا بچہ غائب تھا جس پر میں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کی تو پتہ چلا کہ نائٹ سپروائزر رات 3 بجے سے غائب تھا ، حالانکہ اس کی ڈیوٹی صبح 9 بجے تک ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ کراچی چڑیا گھر کا ببر شیر فوت ہوگیا

خیال رہے 2021 کے نومبر میں کراچی چڑیا گھر میں غذائی قلت پیدا ہوگئی تھی جس کی اصل وجہ ٹھیکداروں کی جانب سے کھانا نہ دیے جانا تھا۔

Advertisement

ڈاکٹر نے نائٹ سپروائزر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ٹائیگر اور تیندوے کے بچے اسی نے چوری کیے ہیں جس پر پولیس نے تفتیش شروع کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ چڑیا گھر کا سفید شیر انتقال کرگیا

واضح رہے گزشتہ سال کراچی کے چڑیا گھر کا سب سے بوڑھا شیر اپنی طبعی عمر پوری ہرنے پر انتقال کرگیا تھا اور ایک سفید شیر بھی کمزوری کے باعث انتقال کرگیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر