Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی جی پنجاب کا شرقپور میں سات سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

Now Reading:

آئی جی پنجاب کا شرقپور میں سات سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس
آئی جی پنجاب سردارعلی خان

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے شرقپور میں اغواء کے بعد سات سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے آر پی شیخوپورہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی، ان کا کہنا تھا کہ سفاک ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

آئی جی پنجاب نے ڈی پی او شیخوپورہ کو بچی کے لواحقین سے قریبی رابطہ رکھنے کی ہدایت کی۔

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا کہنا تھا کہ لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے، خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کی روک تھام کیلئے زیرو ٹالرینس کے تحت اقدامات کئے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر