Advertisement
Advertisement
Advertisement

ان تینوں میں سے کونسا پولیس والا سب سے لمبا ہے؟

Now Reading:

ان تینوں میں سے کونسا پولیس والا سب سے لمبا ہے؟

انسانی دماغ قدرت کی ایسی تخلیق ہے کہ ایک نابینا شخص بھی بنا بصارت دماغ میں نقشہ تخلیق کر کے اندازے سے اپنی زندگی گزار سکتا ہے۔ لیکن آنکھیں جنہیں جسم کا سب سے قابل بھروسہ عضو ہونا چاہئیے اکثر اس دماغ کو دھوکہ دے جاتی ہیں۔

ایسا ہی ایک بصری دھوکہ جسے آپٹیکل الیوژن کہتے ہیں، انٹرنیٹ کو چکرانے میں مصروف ہے۔

اس نظری دھوکے میں پولیس کی وردی میں ملبوس تین آدمیوں کو ایک سیدھی لائن میں بندوق تھامے کھڑا دکھایا گیا ہے، اور سوال پوچھا گیا ہے کہ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں تصویر میں موجود کون سا شخص سب سے لمبا ہے؟

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ تصویر کتنی بار دیکھتے ہیں، یا کس طرح الٹ پلٹ کر دیکھتے ہیں، آپ اب بھی یہ نہیں جان سکتے کہ کیا ہو رہا ہے۔

چلئیے آپ کو ایک ہنٹ دیتے ہیں، اس کے لیے آپ کو پیمائش کی ضرورت نہیں، صرف اندازہ لگائیں۔

Advertisement

اس مشکل تصویر کو دیکھ کر آپ کو لگتا ہے کہ دائیں طرف کھڑا آدمی سب سے لمبا دکھائی دے رہا ہے، لیکن یہیں پر آپ غلط ہیں۔

تو کیا آپ کو اب بھی لگتا ہے کہ آپ کو اس بصری دھوکے کا جواب معلوم ہے؟

صحیح جواب یہ ہے کہ جناب، تمام مرد قد میں بالکل ایک جیسے ہیں لیکن وہم آپ کو کچھ اور سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر