Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ پاکستان کے لئے مارنس لبوشین کی بےقراری آسمان کو چھونے لگی

Now Reading:

دورہ پاکستان کے لئے مارنس لبوشین کی بےقراری آسمان کو چھونے لگی

دورہ پاکستان کے لئے معروف آسٹریلوی بلے بازمارنس لبوشین کی بےقراری آسمان کو چھونے لگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے صف اول کے بلے باز مارنس لبوشین دورہ پاکستان کے لئے کافی پرجوش نظر آرہے ہیں۔ وہ پاکستان کے خلاف آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ 27 سالہ بلے باز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکہا ہے کہ میں پاکستان میں کھیلنے کا منتظر ہوں اور مزید انتظار نہیں کرسکتا۔

آئی سی سی کے کرکٹر آف دی ائیر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کے لئے بے چین ہوں۔ یاد رہے ٹیسٹ میچز میں آسٹریلوی بلے باز کا ریکارڈ شاندار ہے۔ انھوں نے 23 ٹیسٹ میچز میں 56 کی اوسط سے 2220 رنز اسکور کئے ہیں۔ انھوں نے اپنا ڈیبیو2018میں  کیا تھا۔

علاوہ ازیں، سیکیورٹی کی صورتحال سے مطمئن ٹیم آسٹریلیا 3 مارچ کو اپنے دورہ کا آغاز کراچی سے کرے گی۔

جس میں پاکستان کے خلاف ۳ ٹیسٹ میچز اور اتنے ہی ایک روزہ میچز شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر