Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کھیل اور کھلاڑیوں سے محبت میں دنیا کی نمبر ون قوم ہے،صدر پی او اے

Now Reading:

پاکستانی کھیل اور کھلاڑیوں سے محبت میں دنیا کی نمبر ون قوم ہے،صدر پی او اے

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹنٹ جنرل سید عارف حسن نے کہا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز کوئنینز بیٹن ریلے کے شاندار استقبال سے دنیا میں پاکستان کانہایت مثبت پہلواجاگر ہواہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹنٹ جنرل سید عارف حسن  کا کہنا تھا کہ کوئین بیٹن کی تقریبات میں عوامی پذیرائی توقعاٹ سے بڑھ کر ملی ،پاکستانی کھیل اور کھلاڑیوں سے محبت میں دنیا کی نمبر ون قوم ہیں۔

ان کا کہنا ت ھا کہ ایونٹ کے پروگرامز کے کامیاب اور پر امن انعقاد سے پاکستان میں جنوب ایشیائی کھیل کے انعقاد میں مدد ملے گی۔

 ان خیالات کااظہارانہوں نے کوئنینز بیٹن آرگنائزنگ کمیٹی کی چیئرپرسن فاطمہ لاکھانی کیجانب سے مقامی ہوٹل میں دی گئی تقریب پذیرائی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 تقریب میں پی او اے کے سیکریٹری جنرل محمدخالد محمود،ڈپٹی سیکریٹری جنرل محمدجہانگیر،آرگنائزنگ کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین سیدوسیم ہاشمی، سیکریٹری احمد علی راجپوت، تہمینہ آصف، وینا مسعود، نرگس رحیم تولہ،پرویزاحمد، آصف عظیم، کرنل ناصر تنگ،امتیازاحمد اور اصغر بلوچ بھی شریک تھے ۔

Advertisement

پی او اے کے صدر سید عارف حسن نے کہا کہ جہانگیر خان، حسن سرادر،انعام بٹ، ارشدندیم،طلحہ طالب،حیدر علی سمیت دیگرنامور کھلاڑیوں کی شرکت سے شہریوں کو اپنے ہیروز سے ملنے کا موقع ملا جو نئے کھلاڑیوں کاحوصلہ بڑھانے میں مددگار ثابت ہو گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر