Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس عام سی شرٹ کی قیمت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

Now Reading:

اس عام سی شرٹ کی قیمت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

انسان ہمیشہ ہی سے منفرد نظرآنا چاہتا ہے اسی لئے خوب سے خوب تر کی جستجو میں لگا رہتا ہے۔ اسی حوالے سے اگربات کی جائے مہنگی اشیاء تو مہنگی گاڑی، مہنگے بیگ اور مہنگے زیورات تو ہر ایک کی نظر سے گزرتے رہتے ہیں لیکن صرف ایک شرٹ کی قیمت اگر کروڑوں میں ہوں تو انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ اس میں ایسی کیا خاص بات ہے۔

آج یہاں پر ایسی ہی ایک شرٹ کا ذکر کیا جارہا ہے جسے  2012 میں تیار کیا گیا تھا جس کی قیمت جان کر یقیناً آپ کے ہوش اڑ جائیں گے، اس شرٹ کی قیمت صرف 7 کروڑ روپے ہے۔

سوپرلیٹوولگثری نامی یہ ٹی شرٹ جسے لندن میں تیار کیا گیاتھا۔ اس شرٹ کی تیاری میں کلین انرجی کا استعمال کیا گیا تھا۔ یہ انرجی ماحول سے جذب کر کے حاصل کی جاتی ہے یہ وہی انرجی ہے جسے گھریوں میں سولر سسٹم میں استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس شرٹ کی تیاری میں صفر حد تک کاربن ڈائی آکسائیڈ کو خارج کیا گیا تھا، اور حیرت انگیز طور پر اس شرٹ میں 16 ہیروں کا استعمال کیا گیا تھا، جن میں ایک سفید ہیرا اور جبکہ باقی سیاہ ہیرے استعمال کئے گئے ہیں، اسی بنا پر یہ شرٹ قیمتی ہونے کی وجہ سے 7 کروڑ کی ہے۔

کیا آپ اس شرٹ کو خریدنا چاہتے ہیں؟

اس شرٹ کو خریدنے کے لئے آپ کو لندن کے لگژری برانڈ سے رابطہ کرنا ہوگا۔ یہ ایشیائی ممالک میں صرف چائنہ کے پاس موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر