Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوریا کی مصنوعی قلت پیداکی جارہی ہے، خسرو بختیار

Now Reading:

یوریا کی مصنوعی قلت پیداکی جارہی ہے، خسرو بختیار

خسروبختیار نے کہا ہے کہ یوریا کی مصنوعی قلت پیداکی جارہی ہے۔

وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوریا کے مصنوعی بحران پرقابو پالیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں یوریا کی فی بوری1800روپےمیں فروخت ہورہی ہے ، چین سے20لاکھ یوریا کی بوریاں پورٹ پرآگئی ہیں ، دنیامیں یوریا کی فی بوری11 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

خسرو بختیار نے کہا ہے کہ یوریا اسمگلنگ کی روک تھام پرخصوصی نظررکھے ہوئے ہیں ، کسانوں کو400ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں ، کھاد کی اسمگلنگ کا ذخیرہ بلوچستان سےپکڑا،تانے بانے گھوٹکی سے مل رہےہیں۔

وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ کھاد کی اسمگلنگ کرنے والوں کوبے نقاب کریں گے ، کھاد کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر