Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ ٹیم اچھی ہے بابر اعظم کی قیادت میں بہت کامیابیاں ملی ہیں،راشد لطیف

Now Reading:

موجودہ ٹیم اچھی ہے بابر اعظم کی قیادت میں بہت کامیابیاں ملی ہیں،راشد لطیف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ موجودہ ٹیم اچھی ہے بابر اعظم کی قیادت میں بہت کامیابیاں ملی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان راشد لطیف نے جہلم میں ضمیر جعفری اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا جوش پورے ملک میں ہے، نوجوان نسل کوا سپورٹس کی طرف لے کر آنا ہے چاہیےکرکٹ ہو فٹ بال ہو یا ہاکی۔

عمران خان کے متعلق سوال پر راشد لطیف نے جواب دیا کہ سیاست پر بات نہیں کر سکتا۔

راشد لطیف نے کہا کہ چار ملکی ٹورنامنٹ کی سوچ اچھی ہے لیکن عمل درآمد نہیں ہو سکتا، اس کی وجہ بھارت ہم سے نہیں کھیلے گا۔؎

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اگر چار ملکی بھارت نہیں کھیلتا تو نیوزی لینڈ کو لیا جائے، چار ملکی کا ٹائم فریم نئیں دیا گیا چوبیس کی بات کر رہے ہیں یا چھبیس یا اٹھائیس کی یا تیس کی۔

سابق کپتان نے کہا کہ کرکٹ میں یہ سال بہت اچھا گذرا ہے اس کا تسلسل جاری رہنا چائیے۔

سابق کپتان راشد لطیف نے مزید کہا کہ ہمارے ہاں کلب کرکٹ نہیں ہے ،جہلم ہو یا کراچی ٹیلنٹ کے لئے کلب کرکٹ کا ریواول ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر