نومنتخب صدر فڈریشن آف پاکستان چیمبرز عرفان اقبال شیخ نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔
گورنرہاؤس میں ہو نیوالی ملاقات مین ملکی معاشی،تاجرتی اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ کاروباری برادری ملکی معیشت کی معمار ہے، حکومت تجارتی اور صنعتی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے۔
ان کا کہناس تھا کہ فڈریشن آف پاکستان ملک بھر تاجروں اور صنعتکاروں کا نمائندہ ادارہ ہے۔
گورنرپنجاب چوہدر سرور نے عرفان اقبال شیخ کو ایف پی سی سی آئی کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
