Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد: ٹریفک پولیس کا تعلیمی اداروں میں اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

اسلام آباد: ٹریفک پولیس کا تعلیمی اداروں میں اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے تعلیمی اداروں میں اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ‏آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹریفک رائے مظہر نے اسکول اور دفاتر کے اوقات کار میں مناسب وقفہ رکھنے کی تجویز ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ارسال کی تھی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ نئے اوقات کار پی ڈبلیو ڈی، ڈی ایچ اے ٹو، روات اور جی ٹی روڈ پر موجود 24 تعلیمی اداروں کے لئے ہوں گے، ایس ایس پی ٹریفک کی تجویر پر ڈی سی آفس نے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ تبدیلی کا نوٹیفکیشن مورخہ 10 جنوری بروز پیر سے لاگو ہوا، یہ اقدامات اسلام آباد ٹریفک پولیس ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لئے اٹھا رہی ہے تاکہ اوقات کی تبدیلی سے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات مہیا کی جاسکیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر