Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘سب کچھ تو دکھا دیا، اب کیا ایکسرے بھیجوں؟’ آمنہ الیاس بھڑک اٹھیں

Now Reading:

‘سب کچھ تو دکھا دیا، اب کیا ایکسرے بھیجوں؟’ آمنہ الیاس بھڑک اٹھیں

اپنے بے باک اندازِ بیاں اور حاضر جوابی کے باعث اکثر خبروں کی زینت بنی رہنے والی اداکارہ آمنہ الیاس سوشل میڈیا صارفین سے اس قدر عاجز آگئی ہیں کہ انہیں اپنا ایکسرے بھیجنے کی پیشکش کردی۔

آمنہ الیاس نے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میری تمام تصاویر دیکھنے کے باوجود آپ لوگ ان باکس میں تصاویر مانگتے ہیں، آپ کو مزید کس قسم کی تصاویر چاہئیں، کیا میرا ایکسرے چاہیے؟

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

مذکورہ اداکارہ اکثر ہی انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصاویر پوسٹ کرتی ہیں۔

گزشتہ دنوں انہیں کسرتی لباس میں اپنی تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔

خیال رہے کہ ریمپ پر واک ہو یا کسی اشتہار کی ماڈلنگ، آمنہ الیاس کے تیکھے نقوش، منفرد اور پروفیشنل انداز لوگوں کو متوجہ کر لیتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

اپنے ایک سابقہ انٹرویو میں آمنہ الیاس کا کہنا تھا کہ جب اداکاری کی طرف آئی تو حالت یہ تھی کہ مجھے ڈائیلاگ بولنا نہیں آتے تھے، میرے منہ سے ڈائیلاگ نکلتے ہی نہیں تھے۔ مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ کہاں رکنا ہے، کہاں بولنا ہے، کیسے دیکھنا ہے، مجھے ڈائیلاگز بولنے پر بہت محنت کرنا پڑی۔

انہوں نے بتایا تھا کہ وہ آج بھی کیمرے کے سامنے جاتے ہوئے نروس ہوجاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر