Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی دوا کِن ممالک میں دستیاب ہوگی؟

Now Reading:

کورونا کی دوا کِن ممالک میں دستیاب ہوگی؟

کرونا وائرس کی دوا تیار کرنے والی امریکی کمپنی نے 105 ترقی پذیر ممالک میں دوا کی سپلائی کرنے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرونا کی دوا تیار کرنے والی امریکی کمپنی مرک نے دو درجن سے زائد جنرک ادویات بنانے والی کمپنیوں سے معاہدے طے لر لیے ہیں، یہ کمپنیاں جن مل کر(مولنیوپیراویر) نامی دوا تیار کریں گی جس کے بعد دوا کی سپلائی کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

 کورونا وائرس سے لڑنے میں مددگار اس دوا کو یورپی یونین کے رکن ممالک اور امریکا میں بھی استعمال کی اجازت مل چکی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دوا کے استعمال سے اسپتال میں داخلے کا خطرہ 50 فیصد تک کم ہوجاتا ہے، جس کو اب 11 ممالک کی 27 کمپنیاں بہت جلد تیار کرنا شروع کر دیں گی۔

ایم پی پی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر چارلس گور نے اُمید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند ماہ میں جنرک ورژن باآسانی ان ممالک کو دستیاب ہوگا۔

Advertisement

یاد رہے کہ کورونا وائرس کو مات دینے مولنیوپیراویر کو مرک نے ریج بیک بائیو تھراپیوٹیکس کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے۔

فائزر اور ایم پی پی نے بتایا کہ معاہدے کے تحت جن 95 ممالک کو اس حصہ بنایا گیا ہے وہ دنیا کی 53 فیصد آبادی پر مشتمل ہے اور ان میں غریب، کم آمدنی والے متوسط اور کچھ زیادہ آمدنی والے متوسط ممالک شامل ہیں۔

واضح رہے کہ دوا ساز امریکی کپمنی اور دیگر ممالک کی کمپنیوں کے مابین معاہدے کے بعد معاہدے میں شامل ممالک اس دوا کو انٹرنیشنل پبلک ہیلتھ گروپ میڈیسینز پیشنٹ پول (ایم پی پی) کے ساتھ لائسنسنگ معاہدے کے تحت تیارکیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر