
ضمانت ملنے کے باوجود مجھےگرفتار کرنے کا پورا بندوبست تھا، حماد اظہر
وفاقی وزیر حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد سے ترکمانستان کےاعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات ہوئی۔
ترکمانستان کے وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ ویپا حاجییو نے کی۔
ملاقات میں تاپی گیس پائپ لائن منصوبے اور تاپ پاور ٹرانسمشن لائن کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر پاکستان نے تاپ پاور ٹرانسمیشن لائن پر تکنیکی ورکنگ گروپ کا اجلاس ایک ہفتے میں منعقد کرنے پر اتفاق کیا۔
ملاقات میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ پاکستان کو قدرتی گیس کی اضافی ضرورت کے پیش نظر تاپی منصوبہ اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News