Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثقلین مشتاق نے میچ ونر کھلاڑی کس کو قرار دیا؟

Now Reading:

ثقلین مشتاق نے میچ ونر کھلاڑی کس کو قرار دیا؟

پاکستان اور انگلینڈ سمیت مختلف ٹیموں کے لیے کوچنگ کرنے والے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے میچ ونر کھلاڑی کے بارے میں بتایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر جاری کی ہے ۔

Advertisement

ثقلین مشتاق نے ٹوئٹر پر انگلش کرکٹر معین علی کی اپنے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک حقیقی میچ ونر، ایک گیم چینجر۔

اس سے قبل انٹرویو کے دوران ثقلین مشتاق کے کوچنگ کی تعریف کر چکے ہیں۔

معین علی کا کہنا تھا کہ میری نظر میں ثقلین مشتاق دنیا کے بہترین کوچ ہیں اور مجھے ان کا کھلاڑیوں کو سمجھانے کا انداز بہت پسند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر