Advertisement

صبا قمر اور احسن کی ایک اور ویڈیو مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔

 انسٹاگرام پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ کے ساتھ اداکار احسن بھی موجود ہیں۔

صبا قمر کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جا نے والی ویڈیو میں نصیبو لال اور عابدہ پروین کے نئے گیت کے سحر میں مبتلا دیکھا جا سکتا ہے۔

گزشتہ روز ویڈیو میں اداکار احسن نے بتایا کہ وہ اور ادکارہ صبا بہت جلد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئے گے۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ  سیاہرنگ کا کورٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

صبا قمر کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گانا انجوئے کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version