Advertisement
Advertisement
Advertisement

امید ہے ڈی کوک کی واپسی مثبت ثابت ہوگی، ٹیمبا باووما

Now Reading:

امید ہے ڈی کوک کی واپسی مثبت ثابت ہوگی، ٹیمبا باووما

ٹیمبا باووما نے امید ظاہر کی ہے  کہ کوئنٹن ڈی کوک کی ڈریسنگ روم میں واپسی اسکواڈ کیلئے مثبت ثابت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ و بھارت کے مابین ایک روزہ ون ڈے سیریز کا آغاز بدھ سے ہونے جارہا ہے۔

دونوں اسکواڈ متوازن نظر آرہے ہیں۔ کپتان باووما کا کہنا ہے کہ ایک اضافی آل راؤنڈر اسکواڈ کا حصہ بن سکتا ہے۔

جنوبی افریقن آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ ٹیم کوئنی کی اسکواڈ میں واپسی کا خیر مقدم کرتی ہے۔ وکٹ کیپر بلے باز بھارت سے سیریز کے خلاف اپنی واپسی کو ثابت کریں گے۔

ان کی کمی ٹیم میں محسوس ہوئی مگر بطور ٹیم ہم ان کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ یہ ان کے پاس اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کا بہترین موقع ہے اور مجھے امید ہے کہ وہ بھی اپنی واپسی کے حوالے سے بے انتہا پرجوش ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ وکٹ کیپر بلے باز گزشتہ 3 ہفتوں سے بیٹی کی پیدائش کے باعث چھٹیوں پر تھے۔

یاد رہے اوپنر نے اچانک ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ اس فیصلے کے بابت کرکٹ حلقوں کا کہنا تھا کہ لگ رہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر