Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی کےفاسٹ باؤلر عامر خان کی جگہ آرش علی خان اسکواڈمیں شامل

Now Reading:

پشاور زلمی کےفاسٹ باؤلر عامر خان کی جگہ آرش علی خان اسکواڈمیں شامل

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی نے فاسٹ باؤلر عامر خان کی جگہ لیفٹ آرم اسپنر عارش علی خان کو اسکواڈ میں شامل کر لیاہے۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ باؤلر عامر خان انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

پشاورزلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں چین اور ترکی سے دو دو کرکٹرز پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ ہوں گے۔
انکا کہنا تھا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ کرکٹ کے ذریعے دوست ملکوں کو مزید قریب لایا جائے اور اس سے چین اور ترکی میں کرکٹ کو بھی فروغ ملے گا۔
یاد رہے کہ پشاور زلمی اس سے قبل بھی پی ایس ایل میں چین اور ترکی کے دو دو کرکٹرز کو اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ اور سیکھنے کے مواقع فراہم کرچکا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر