Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘سارا ٹبر چور ہے، شریف مافیاایک بار پھر پکڑا گیا’

Now Reading:

‘سارا ٹبر چور ہے، شریف مافیاایک بار پھر پکڑا گیا’
شہباز گل

ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہےکہ سارا ٹبر چور تو ہے ہی ساتھ ساتھ سارا ٹبر نوسرباز بھی ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل  نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ  اپنے مہرے رانا شمیم کو اپنے دفتر میں بٹھا کر بیان حلفی ڈکٹیٹ کروایا،اس کا پردہ بھی عرفان ہاشمی نے چارلس گدری کی آڈیو ٹیپ سے اٹھ دیا۔

انہوں نے کہاکہ بیان حلفی آڈیو ویڈیو بلیک میل بنانے اور چھاپنے والےپھنستے گئے، شریف مافیاایک بار پھر پکڑا گیا۔

سابق چیف جج رانا شمیم پر فردِ جرم عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم پر فردِ جرم عائد کردی۔

Advertisement

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فرد جرم پڑھ کر سنائی۔

سابق چیف جج گلگت بلتستان نے عدالت سےفردِ جرم کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعا کی کہ اس عدالت کے ججز پر پورا اعتماد ہے لیکن ایک پر چارج فریم کرنا باقیوں کو چھوڑنا زیادتی ہے۔ بیان حلفی کو خفیہ رکھا۔ میرے وکیل کی غیر حاضری میں مجھ پر فردِ جرم عائد کی جارہی ہے۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ آپ چیف جج رہے کبھی اس طرح توہین عدالت کی کارروائی کی؟

جس پر سابق جج رانا شمیم نے عدالت سے کہا کہ میں توہین عدالت پر یقین نہیں رکھتا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ فردِ جرم عائد کرنے کی بعد تحقیقات ہوں گی، آپ کو مکمل موقع دیا جائے گا۔ اگر بیان حلفی خفیہ رکھنے کے باوجود پبلک ہوا تو کیا میں ذمہ دار ہوں؟ آپ نے کہا نوٹری پبلک نے بیان حلفی دیا ہوگا۔ کیا آپ نے نوٹری پبلک کے خلاف کارروائی کی ہے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے رانا شمیم توہین عدالت کیس کی کارروائی 15 فروری تک ملتوی کر دی۔

Advertisement

عدالت نےعامر غوری، میر شکیل الرحمان اور انصار عباسی کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر