امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے اومی کرون کے لئے تیار کردہ مخصوص ویکسین کے تجربات کا آغاز کر دیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق تین مراحل میں ہونے والے تجربات میں 18 سے 55 سال کی عمر کے 1 ہزار 420 افراد حصہ لیں گے۔
فائزر کمپنی کا کہنا ہے کہ موجودہ ویکسین کی بوسٹر ڈوز اومی کرون کی سنگین علامات سے تحفظ فراہم کرتی ہیں، کمپنی نے احتیاطی قدم مدنظر رکھتے ہوئے اومیکرون کے خلاف مخصوص ویکسین تیار کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
