Advertisement
Advertisement
Advertisement

قرآن پاک کے سب سے بڑے نسخے کی پاکستان پویلین میں نمائش

Now Reading:

قرآن پاک کے سب سے بڑے نسخے کی پاکستان پویلین میں نمائش

قرآن پاک کے سب سے بڑے نسخے کی پاکستان پویلین میں نمائش کی گئی،سونے سے لکھے گئے قرآن پاک میں شامل  سورۃ رحمٰن پیش  کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سورہ رحمٰن کی 78 آیات کو سونے اور ایلومینیم میں اعلیٰ معیار کے کینوس پر کاسٹ کیا ۔

شاہد رسام ایک ایوارڈ یافتہ فنکار جو کہ متحدہ عرب امارات کے رہائشی تھے 1,400 سال سے زیادہ اسلامی تاریخ میں پہلی بار المونیم اور گولڈ پلیٹڈ اسکرپٹ کے ساتھ کینوس پر سورہ رحمن کاسٹ دکھائی، یہ منصوبہ 24 جنوری سے پاکستانی پویلین کے باہر نمائش کے لیے پیش کیا گیااس کا سب سے بڑا امتیاز یہ ہے کہ اس کے الفاظ رنگ یا سیاہی سے نہیں لکھے گئے۔

 سورہ رحمن میں 1585 حروف، 352 کلمات، 78 آیات اور تین رکوع ہیں جو ایلومینیم اور گولڈ پلیٹ والے الفاظ کے ساتھ اعلیٰ معیار کے کینوس پر ڈالے گئے ہیں۔

 سورہ رحمٰن کو چھ صفحات پر ظاہر کیا گیا ہے، سب سے پہلے دو صفحات کے ہر صفحے پر صرف پانچ لائنیں ہیں ،باقی چار صفحات میں ہر صفحے پر 10 لائنیں ہیں،سورہ رحمٰن میں کل 50 لائنیں ہیں۔

Advertisement

سورہ رحمن کو خصوصی کینوس پر ڈالنے کے لیے 15 کلو ایلومینیم اور ایک کلو سے زائد سونا استعمال کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر