Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور: نشتر کالونی اسٹاپ پر خواجہ سرا کا قتل

Now Reading:

لاہور: نشتر کالونی اسٹاپ پر خواجہ سرا کا قتل
حادثہ

کراچی؛ مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

لاہور میں نشتر کالونی اسٹاپ پر خواجہ سرا کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا کو قتل کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزمان سے  آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے شی میل راشد عرف ثناء کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا تھا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کو گرفتار کیا، ملزمان امان اللہ عرف نرگس اور بلال کو گرفتارکر کے تھانہ نشتر کالونی کے حوالے کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا ہے۔

واضح رہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق پیسوں کے لین دین پر تنازعہ ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر