Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئی ناردرن کی گیس چوری میں ملوث سی این جی اسٹیشن کے خلاف کارروائی

Now Reading:

سوئی ناردرن کی گیس چوری میں ملوث سی این جی اسٹیشن کے خلاف کارروائی

سوئی ناردرن نےپھول نگر میں گیس چوری میں ملوث سی این جی اسٹیشن کے خلاف کارروائی کی ہے۔

لاہور ریجن نے ہیڈ آفس ٹاسک فورس کے ساتھ مل کر اے ون سی این جی اسٹیشن پھول نگر پر چھاپہ مارا۔

 ترجمان سوئی ناردرن  کے مطابق صارف میٹر کی باڈی پر میگنیٹ لگا کر گیس چوری کر رہا تھا،چوری شدہ گیس 270 سلنڈروں میں نصب بھاری ٹریلر میں بھری جا رہی تھی۔

ترجمان سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ تھانہ پھول نگر سٹی نے ٹرالا اپنی تحویل میں لے لیا  جبکہ موقعے سے میٹر کو منقطع کر دیا گیا۔

 ترجمان  کے مطابق ملزمان نے ایس این جی پی ایل کی گاڑیوں کا تعاقب کیا اور گولیاں برسائیں،گولیاں کمپنی کے ملازم کاشف سعید کے بازو پر لگیں۔

Advertisement

تھانہ پھول نگر اور تھانہ مانگا منڈی میں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج  ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر