Advertisement
Advertisement
Advertisement

’الزام تراشی سے کچھ حاصل نہیں، سب کو مل کر ملکی مفاد کیلئے کام کرنا ہوگا ‘

Now Reading:

’الزام تراشی سے کچھ حاصل نہیں، سب کو مل کر ملکی مفاد کیلئے کام کرنا ہوگا ‘
پرویز الٰہی

فواد چوہدری سے متعلق بیان، پرویزالٰہی کی معذرت

چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سب کو مل کر ملکی مفاد کیلئے کام کرنا ہوگا۔

 اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے گوجرانوالہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شبیر جمیل نے ملاقات کی جس میں پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ہی ہماری شناخت ہے ، الزام تراشی سے کچھ حاصل نہیں ہو گا، سب کو مل کر ملکی مفاد کیلئے کام کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو موجودہ معاشی و سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے تمام جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ورنہ یاد رکھیں تاریخ کسی کو معاف نہیں کرے گی ، سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے بجائے تمام سیاسی قائدین اپنے ذاتی مفادات بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی ترقی و بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

چوہدری بشیر جمیل نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزالٰہی کے منشور کو لے کر چلنا ہی کامیابی کا راستہ ہے۔

Advertisement

بعد ازاں چوہدری بشیر جمیل نے چوہدری پرویزالٰہی کو گوجرانوالہ کے دورے کی دعوت بھی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر