Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیمینشیا دنیا کے لیے ٹائم بم بنتا جارہا ہے، تحقیق

Now Reading:

ڈیمینشیا دنیا کے لیے ٹائم بم بنتا جارہا ہے، تحقیق

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر طرز زندگی میں تبدیلی نہیں کی گئی تو پھرآئندہ 30 سالوں میں دنیا بھر میں ڈیمینشیا کے مریضوں کی تعداد کئی گنا بڑھ جائے گی۔

اس بات کا انکشاف واشنگٹن یونیورسٹی کی جانب ہونے والے سروے میں ہوا ہے۔ تحقیق کے مطابق اگر لوگوں نے صحت مند طرز زندگی اور تعلیم میں بہتری نہیں کی تو 2050 تک ڈیمینشیا( ایک دماغی عارضہ) کے مریضو ں کی تعداد تین گنا اضافے کے ساتھ 150 ملین تک ہوجائے گی۔

ریسرچر کے مطابق ڈیمینشیا دنیا کے لیے ممکنہ طور پر ایک ٹائم بم ثابت ہوسکتاہے، اور تقریبا اگلی تین دہائیوں میں 153 ملین افراد اس بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

2019 میں ڈیمینشیا کے مریضوں کی تعداد 53 ملین سے تجاوز کرچکی تھی اور حالیہ دوبرسوں میں اس میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کا اہم سبب غیر صحت بخش غذا اور جسمانی ورزش کا نہ کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر