Advertisement

’پشاور کے نوجوانوں کیلئے مسلم لیگ ن حکومت کا تحفہ‘

مسلم لیگ ن حکومت نے پشاور کے نوجوانوں کے لئے تحفہ دیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائینسز جو بہترین یونیورسٹی ہے۔

Advertisement

احسن اقبال نے کہا کہ اس کے لئے ریسرچ اور سیمینار بلاک اور تدریسی سہولیات کا تحفہ جس کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور تکمیل پر افتتاح بھی کیا۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ اعلیٰ تعلیم کا شعبہ وژن 2025 کا بنیادی ستون تھا

انکا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی جتنی بے توقیری پی ٹی آئی نے کی ہے اس کی ہماری تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی مشترکہ اجلاس اور منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کے قوانین جس انداز میں بلڈوز کروائے گئے
اس طرح یونین کونسل کا اجلاس بھی نہیں ہوتا۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے تمام پارلیمانی روایات کا جنازہ نکال دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان
Next Article
Exit mobile version