پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ نے فاروق ستار کے تمام راز فاش کردیئے۔
حریم شاہ نے بول انٹرٹینمنٹ کے شو میں اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ شرکت کی۔
شو کے دوران میزبان متھیرا نے ان سے کہا کہ آپ کے اور فاروق ستار صاحب کے درمیان جو وبال ہے اگر آپ دونوں کی دوستی کروادیں۔
جس پر حریم شاہ نے کہا کہ دوستی تو نہیں لیکن بات کر لیں گے آپ کال ملائیں میں بات کر لوں گی۔
واضح رہے کہ یہ شو اتوار کو صبح نشر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News