پاکستانی ٹک ٹاکر ذوالقرنین سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے بارات میں ملنے والی سلامی سے متعلق بتا دیا۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کنول اور ذوالقرنین کی ولیمے سے لی گئی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا دلہن کو اپنی سلامی سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ میرے پاس جتنی بھی سلامی آئی میرے والد نے فوری طور مجھ سے زبردستی لے لی تھی اور میں نے وہ سلامی انھیں دے بھی دی کیوں کہ والد کا حکم ماننا پڑتا ہے۔
جب یہی سوال ٹک ٹاکر کی اہلیہ سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی سلامی ذوالقرنین سے چھپا کر دراز میں رکھ دی ہے جو کہ اب تک گنی ہی نہیں لیکن مجھے اندازہ ہے کہ میری سلامی الحمد اللہ 10 سے 15 لاکھ روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب کنول نے اپنے پیغام میں والد کے دوستوں سے شکوہ بھی کیا کہ انھوں نے ذوالقرنین کو 40، 50 ہزار دیے، اگر وہ مجھے بھی 2 ہزار دے دیتے تو مجھے اچھا لگتا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کے ساتھ نکاح کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کی رخصتی چند روز قبل ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
