 
                                                                              قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کی صحت میں بہتری آنے لگی،ڈاکٹرز نے عابد علی کو سفر کی اجازت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ اوپنر نے پوسٹ آپریشن ری ہیب بھی مکمل کرلیا، عابد علی کا ری ہیب دو ہفتے تک کراچی میں جاری رہا۔
کرکٹر عابد علی کل واپس اپنے گھر لاہور آجائیں گے ۔
واضح رہے کہ وہ قائداعظم ٹرافی کے دوران دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے تھے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 