Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹینکر اور سلینڈر ہمیشہ گول کیوں ہوتے ہیں؟

Now Reading:

ٹینکر اور سلینڈر ہمیشہ گول کیوں ہوتے ہیں؟

روزمرہ زندگی میں آپ کتنی ہی ایسی اشیاء دیکھتے ہیں جن کے بارے میں کبھی غور نہیں کرتے کہ یہ اس طرح سے کیوں بنائی گئیں ہے جیسے پانی کے ٹینکر اور گھروں میں استعمال ہونے والے گیس کے سلینڈر، یہ ہمیشہ گول یا بیضوی شکل میں ہی کیوں بنائیں جاتے ہیں؟

ٹینکراورسلینڈر کو گول بنائے جانے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ٹینکر میں لیکویڈ یعنی مائع شے بھری ہوتی ہے جیسے پانی جبکہ سلینڈر میں بھی جب گیس یا لیکویڈ کو بھرا جاتا ہے اس طرح کینٹینر کے کناروں پر زیادہ دباؤ بڑھتا ہے        اسی لئے ان کے کونوں اور کناروں کے کریک ہونے یا ٹوٹنے اور پھٹنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

 اس طرح گیس اور لیکویڈ دونوں کے لیک ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔اسی لئے ان دونوں کے لئے بغیر جوڑ یا کم جوڑ والے گول کنٹینر اورسلینڈر بنائے جاتے ہیں تاکہ اس طرح کے خطرات کو کم کیا جاسکے۔

سلینڈراور کنٹینر کو گول بنانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں لیکویڈ اور گیس کی زیادہ مقدار بھری جاسکتی ہے اور اسی طرح اسے خالی کرنا بھی آسان ہوتا ہے کیوں کہ اس کے درمیان کوئی خلاءنہیں ہوتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر