Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت: انتہا پسند ہندوؤں نے بچوں کو نماز جمعہ سے روک دیا

Now Reading:

بھارت: انتہا پسند ہندوؤں نے بچوں کو نماز جمعہ سے روک دیا

انتہا پسند ہندوؤں نے بچوں کو  جمع کی نماز پڑھنے سے روک دیا۔ مودی راج میں اقلیتوں کے بچے بھی محفوظ نہیں رہے۔ سیکیولرازم کا علمبردار بھارت مسلم دشمنی میں حد سے تجاوز کرگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی ریاست کرناٹکا کے کولار ضلع میں واقع ایک سرکاری اسکول میں پرنسپل کی جانب سے مسلمان بچوں کو ہر جمعے کلاس روم میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی تھی۔

اسکول میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا علم جب ہندو انتہا پسند تنظیم کو ہوا تو انھوں نے احتجاج کرتے ہوئے اس عمل کو رکوا دیا اور اس کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

علاوہ ازیں، اسکول پرنسپل کی جانب سے اس حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا گیا ہے۔

یاد رہے، اقلیتوں کی حق تلفی کے سبب بی جے پی حکومت کو عالمی سطح پر مزاحمت کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر