Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏ رانا تنویر حسین کورونا کا شکار

Now Reading:

‏ رانا تنویر حسین کورونا کا شکار

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 53 ہزار 253 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد رہی۔

Advertisement

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 34 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 54 ہزار 372، سندھ میں 5 لاکھ 5 ہزار 930، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 82 ہزار 419، بلوچستان میں 33 ہزار 729، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 446، اسلام آباد میں ایک لاکھ 11 ہزار 855 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 770 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر