Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت معصوم حسبان کے اہلِ خانہ کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائے، خرم شیر زمان

Now Reading:

سندھ حکومت معصوم حسبان کے اہلِ خانہ کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائے، خرم شیر زمان
خرم شیر زمان

پی پی کی ایم کیو ایم کےساتھ بیوفائی کے کئی قصے مشہور ہیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت معصوم حسبان کے اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائے۔

سرجانی ٹاؤن میں 4 سالہ بچہ حسبان کی ندی سے لاش ملنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر خرم شیر زمان نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔

خرم شیر زمان نے پولیس حکام سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ معصوم بچہ نالے میں حادثاتی طور پر قتل کیا گیا، پولیس تمام پہلوؤں سے شفاف تحقیقات کرے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت معصوم حسبان کے اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائے، شہر میں معصوم بچوں کے گمشدہ ہونے کے واقعات حد سے زیادہ بڑھ رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت واقعات کی روک تھام کیلئے مثبت اقدامات کرے۔

Advertisement

واضح رہے کہ حسبان 10 جنوری رات ساڑھے 10 بجے اغوا ہوگیا تھا،  بچے کے والد اور والدہ نے دن کے وقت 13 جنوری کو رپورٹ کروائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر