Advertisement
Advertisement
Advertisement

مری میں انسانی جانوں کا ضیاع حکومتی غفلت کا نتیجہ ہے، سعد رضوی

Now Reading:

مری میں انسانی جانوں کا ضیاع حکومتی غفلت کا نتیجہ ہے، سعد رضوی
سربراہ ٹی ایل پی

سربراہ ٹی ایل پی

امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ مری میں انسانی جانوں کا ضیاع حکومتی غفلت کا نتیجہ ہے۔

حافظ سعد حسین رضوی نے مری میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں جاں بحق ہونے والے  سیاحوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی بد انتظامی کی وجہ سے انتا بڑا سانحہ ہوا، انسانی جانوں کا ضیاع حکومتی غفلت کا نتیجہ ہے، جو انتظامات اب کیے جارہے ہیں یہ ہی پہلے کیے ہوتے تو اتنا بڑا سانحہ نہ ہوتا۔

امیر تحریک لبیک نے کہا کہ نااہل لوگوں کی مسلط سے ملک دشواریوں میں گھیرا ہوا ہے، مری کے ملحقہ علاقوں کے کارکنان سیاحوں کی فوری مدد کریں۔

امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا مزید کہنا تھا کہ کارکنان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سیاحوں کو کھانا پینا، گرم کپڑے اور رہائش کا بندوبست کریں۔

Advertisement

واضح رہے کہ مری میں گزشتہ برفباری کے باعث مختلف گاڑیوں کے اندر 21 افراد دم گھٹ کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر