
حکومت کیلئے انتخابی اصلاحات بل پارلیمنٹ سے منظور کروانا چیلنج بن گیا
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مسلح شخص گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مسلح شخص کلاشنکوف لے کر مظاہرے میں گھس گیا تھا، مسلح شخص مفتی کفایت اللہ کا گارڈ نکلا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اسلحہ لہرانے پر پولیس نے گن مین کو گرفتار کر کے تھانہ منتقل کردیا، گرفتار شخص کو اسلحے کی نمائش پر گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لائسنس یافتہ اسلحے کی نمائش بھی ممنوع ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News