Advertisement
Advertisement
Advertisement

انضمام کے بعد مصباح الحق افغان ٹیم کی کوچنگ کیلیے تیار ؟

Now Reading:

انضمام کے بعد مصباح الحق افغان ٹیم کی کوچنگ کیلیے تیار ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مصباح الحق نے دوبارہ کوچنگ کیلئے اپلائی کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے انٹرویو دیدیا،اظہر محمود بھی انٹرویوز دینے والوں میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے جوناتھن ٹروٹ، آسٹریلیا کے سٹورٹ لا نے بھی افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے انٹرویو دیدیا ہے۔

واضح رہے کہ حال میں ہی محباح الھق نے پاکستان کی کوچکنگ سے استعفیٰ دیا تھا وہوہ بطور بیٹنگ کوچ اپنے فرائذ انجام دے رہے تھے۔

یاد رہے کہ راشد لطیف اور انضمام الحق بھی افغانستان ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کے فرائض سابق آسٹریلوی فاسٹ بالر شان ٹیٹ سر انجام دے رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر