Advertisement
Advertisement
Advertisement

معید یوسف کل دو روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے

Now Reading:

معید یوسف کل دو روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے

معید یوسف کل دو روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم  کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر کابل کا دورہ کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر معید وفد کے ہمراہ طالبان کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے ، پاک، افغان تعلقات، افغانستان کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد سے متعلق امور پر بات ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد زمینی حقائق، افغان عوام کی ضروریات، درکار تکنیکی امداد کا جائزہ لے گا ، معید یوسف پاک، افغان سرحد پر باڑ کی تنصیب کے عمل اور دیگر امور پر گفتگو کریں گے۔

ملاقات میں افغان عبوری حکومت اور کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق امور بھی زیر غور آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر