
خوشی ایک احساس کا نام ہے اور اس احساس کے حصول کا زریعہ ہر ایک میں مختلف ہوتا ہے، جس طرح کامیابی کی تعریف ہرایک کے لئے مختلف ہے اسی طرح خوشی کے لئے بھی سب کے پاس ایک الگ طریقہ اور رویہ ہے۔
ان تمام باتوں کے برعکس اگر سائنسی حقائق پر بات کی جائے تو اس کے مطابق خوشی کا تعلق دماغ میں موجود ایک کیمیکل ڈوپامائن سے ہے اگر یہ کم ہوتا انسان افسردہ اور مناسب مقدار میں رہے انسان خوش رہتا ہے۔
لیکن کبھی کبھار انسان ان تمام باتوں سے قطع نظر غیرحقیقی اندازمیں سوچنے لگتا ہے اور چاہتا ہے کہ کاش کوئی بٹن ہوتا ہے اور دبا کر خوشی حاصل کی جاتی تو سائنس اس کے بارے میں کیا کہتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News