Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھرپاکر میں کوئلہ برآمد ، وزیراعلیٰ سندھ کی عوام کو مبارکباد

Now Reading:

تھرپاکر میں کوئلہ برآمد ، وزیراعلیٰ سندھ کی عوام کو مبارکباد
کوئلہ کانوں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے تھر کول فیلڈ بلاک1 سے کوئلہ برآمد ہونے پر پورے ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

تھرکول فیلڈ بلاک ون سے کوئلہ برآمد ہونے پر سید مراد علی شاہ نے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو کے وژن کے مطابق یہ سندھ حکومت کی دوسری بڑی کامیابی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ تھر کول فیلڈ بلاک 1 میں تین ارب ٹن کوئلہ کے ذخائر ہیں جو پانچ ارب بیرل خام تیل کے برابر ہیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم ہمیشہ کہتے ہیں تھر بدلے گا پاکستان،آج یہ نعرہ حقیقت بنتا جارہا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ آج صبح بلاک 1 میں 145 میٹر کھدائی کے بعد کوئلہ نکلا ہے، میں چائنا کمپنی کو بھی انکی کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں۔

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل تھرکول منصوبے بلاک ون پر کام کرنی والی کمپنی کی کھدائی کا کام مکمل ہوگیا، کمپنی کی انتظامیہ نے کول تک پہنچ کر اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بلاک ون میں 3 بلین ٹن یا 5 بلین بیرل خام تیل کے مساوی ذخائر ہیں، تھر کول بلاک ون انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں سالانہ پیداوار7.8 ملین ٹن ہے، انتظامیہ کے مطابق بلاک ون کی سی پیک کے تحت درجہ بندی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
588 خطرناک عمارتیں منہدم نہ ہو سکیں، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر