Advertisement
Advertisement
Advertisement

2018 سے چوہا ملک کی معیشت کو تباہ کر رہا ہے، پلوشہ خان

Now Reading:

2018 سے چوہا ملک کی معیشت کو تباہ کر رہا ہے، پلوشہ خان
پلوشہ خان

پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ 2018  سے چوہا ملک کی معیشت کو تباہ کر رہا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرکے گندم واپس لی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا فنڈ سے چالیس ارب روپے چوہا چوری کر چکا ہے، احتساب کرنے والی بلی چینی اور گندم چوری کرنے والے چوہوں کی سہولت کار ہے۔

پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ 2018  سے چوہا ملک کی معیشت کو تباہ کر رہا ہے ، عجیب وغریب چوہے نے کروڑوں کی گھڑی چھپائی ہوئی ہے۔

پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما پلوشہ خان کا مزید کہنا تھا کہ چوہے کے شکار کیلئے تیر کام دکھائے گا، چوہے کو نہ بھگایا تو گھر کی تمام چیزیں چوری کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر