
کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک مرتبہ پھر علاقہ مکین گیس کی عدم فراہمی پر سراپا احتجاج ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد نے کورنگی میں سوئی گیس کے دفتر کا گھیراؤ کر لیا،سوئی گیس انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔
مظاہرین نے کورنگی سے قیوم آباد جانے والے روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا جس کی وجہ سےاطراف کی شاہراہوں پر ٹریفک جام ہو گئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement