Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفید بالوں سے کیسے نجات پائیں؟

Now Reading:

سفید بالوں سے کیسے نجات پائیں؟

آج کل مرد و خواتین میں کم عمر سے ہی بالوں کا سفید ہونا ایک ایسا مسئلہ ہے جو بہت عام ہوتا جا رہا ہے۔

عمر کے ساتھ بالوں کا سفید ہونا فطری عمل ہے لیکن اگر بال وقت سے پہلے سفید ہونا شروع ہو جائیں تو پریشانی کا سبب بنتے ہیں، تاہم اس کے لئے ڈاکٹر کے پاس جانے اور مختلف کیمیکل والی دواؤں کے استعمال کی کوئی ضرورت نہیں۔

کیونکہ گھریلو نسخے اس مسئلے کے علاج کے لئے بھی موجود ہیں جو آپ کے بالوں کو جڑ سے کالا کر سکتے ہیں اور جس کا استعمال کر کے آپ چند ہی دنوں میں اپنے بالوں کی کھوئی ہوئی کالی رنگت واپس حاصل کر سکتے ہیں۔

بالوں کو کالا کرنے کے نسخے

پہلا نسخہ

Advertisement

تھوڑا سا آملہ اور سیکہ کائی ملا کر رات کو کچے دودھ میں بھگو دیں۔

صبح اسے سر پر اچھی طرح لگائیں اور خشک ہونے پر دو گھنٹے بعد سر دھو لیں۔

یہ نسخہ کچھ عرصہ مسلسل آزمانے سے بال کالے ہو جائیں گے۔

دوسرا نسخہ

اگر بال وقت سے پہلے کمزوری کی وجہ سے سفید ہو رہے ہیں تو کھانے کے بعد اخروٹ کھا لیں۔

ایک ماہ تک ایسا کرنے سے بال کالے ہو جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر