
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون نے ملاقات کی، آرمی چیف نے کھیلوں خاص طور پر فٹ بال کے فروغ کو سراہا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کا دورہ کرنے پر مائیکل اوون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کھیل امن کو فروغ دیتے ہیں۔
آرمی چیف نے کھیلوں خاص طورپرفٹ بال کےفروغ کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں فٹبال کے انفرا اسٹرکچرکا فروغ قابل تحسین اقدام ہے، پاکستان میں نوجوان ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے اقدامات خوش آئند ہیں۔
Football legend @themichaelowen met COAS today. COAS thanked him for visiting Pakistan & promoting sports particularly football. "Sports promote peace and this initiative for developing football infrastructure and young talent in Pakistan is a welcome step" COAS. pic.twitter.com/EJv5QCh4Pr
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) January 25, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News