
بیوی کا خوف شوہر حضرات کی جان لے لیتا ہے اسی لئے بیوی کا کہنا فوراً مانا جاتا ہے اور جو نہیں مانتا اسے ناراضگی یا پھر سزا کے طور ر کوئی تحفہ دینا پڑتا ہے جس کے متعلق اکثر افراد سے سنا بھی جاتا ہے۔
ہم ایسی ہی ایک وائرل ویڈیو کی بات کریں گے جس میں بیوی اپنے شوہر کو سزا دیتے ہوئے دکھائی دی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کافی دیر سے انتظار کرنے والی خاتون کو کوئی لینے آتا ہے جس پر وہ برہمی کا اظہار کرتی ہے ۔
برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وہ اسے سڑک پر ہی مارنا شروع کردیتی ہے اور مارنے کے لئے ہاتھ اور پاؤں دونوں کا استعمال کرتی ہے۔
ایسا کرتے کرتے وہ بائیک پر بیٹھ جاتی ہے اور بیچارا شوہر مار کھاتا رہتا ہے۔
اس وائرل ہوتی ویڈیو کو صارفین نے بہت پسند کیا ہے جبکہ کچھ صارفین نے برہمی کا ابھی اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News