Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیوی نے شوہر کو سڑک پر ہی سزا دے دی، دیکھیں ویڈیو

Now Reading:

بیوی نے شوہر کو سڑک پر ہی سزا دے دی، دیکھیں ویڈیو

بیوی کا خوف شوہر حضرات کی جان لے لیتا ہے اسی لئے بیوی کا کہنا فوراً مانا جاتا ہے اور جو نہیں مانتا اسے ناراضگی یا پھر سزا کے طور ر کوئی تحفہ دینا پڑتا ہے جس کے متعلق اکثر افراد سے سنا بھی جاتا ہے۔

ہم ایسی ہی ایک وائرل ویڈیو کی بات کریں گے جس میں بیوی اپنے شوہر کو سزا دیتے ہوئے دکھائی دی ہے۔

 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کافی دیر سے انتظار کرنے والی خاتون کو کوئی لینے آتا ہے جس پر وہ برہمی کا اظہار کرتی ہے ۔

برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وہ اسے سڑک پر ہی مارنا شروع کردیتی ہے اور مارنے کے لئے ہاتھ اور پاؤں دونوں کا استعمال کرتی ہے۔

Advertisement

 ایسا کرتے کرتے وہ بائیک پر بیٹھ جاتی ہے اور بیچارا شوہر مار کھاتا رہتا ہے۔

اس وائرل ہوتی ویڈیو کو صارفین نے بہت پسند کیا ہے جبکہ کچھ صارفین نے برہمی کا ابھی اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر