Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل اور احد رضا میر کے درمیان علیحدگی؟ فلک شبیر بھی بول پڑے

Now Reading:

سجل اور احد رضا میر کے درمیان علیحدگی؟ فلک شبیر بھی بول پڑے

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل  علی  اور اداکار احد رضا میر کی سوشل میڈیا پر علیحدیگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر دونوں فنکاروں کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کے حوالےسے پاکستانی گلوکار فلک  نے بھی آوزا بلند کرلی ہے۔

یاد رہے کہ سجل علی کی بہن صبور علی کی شادی کی تقریبات میں ان کے شوہر احد رضا میر اور ان کے گھر والوں میں سے کسی نے بھی شرکت نہیں کی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر دونوں میں علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔

 فلک شبیر  نے  اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جہاں ان کے ایک مداح نے ان سے سجل اور احد کے حوالے سے سوال کیا کہ احد کیوں نہیں آیا صبور کی شادی میں؟

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں گلوکار فلک شبیر نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ یہ قیاس آرائیاں غلط ثابت ہوں کیونکہ وہ انہیں ایک خوبصورت جوڑا سمجھتے ہیں۔

فلک نے مزید کہا کہ  میں دعا کرتا ہوں کہ ایسا کچھ بھی نہ ہو جیسا آپ لوگ سوچ رہے ہیں ،یہ بہت ہی خوبصورت جوڑا ہے ۔

اس سے قبل اداکارہ سجل علی کی جانب سے انسٹا اسٹوری پر احد رضا میر کے ساتھ تصویر اپلوڈ کی لیکن پھر کچھ دیر بعد وہ تصویر ڈیلیٹ کردی تھی۔

واضح رہے کہ  سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی کی خبروں پر اُن کی مینجر نے ردّعمل دیا تھا۔

سجل علی کی مینجر نے ڈیجیٹل خبر رساں ادارے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ شرمناک صحافت ہے کہ آپ اپنی ریٹنگز کے لئے کسی کی ذاتی زندگی سے متعلق بےبنیاد خبریں شائع کریں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر