Advertisement
Advertisement
Advertisement

بینک کی غلطی؛ کھاتیداروں کے اکاؤنٹس میں اربوں روپے جمع کرادیئے

Now Reading:

بینک کی غلطی؛ کھاتیداروں کے اکاؤنٹس میں اربوں روپے جمع کرادیئے

برطانیہ کے ایک بینک نے غلطی نے اپنے 75 ہزار کھاتیداروں میں ایک کروڑ 30 لاکھ پاؤنڈ بانٹ دیئے.

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 25 دسمبر کو برطانوی بینک سینٹینڈر نے ملک بھر کے 75 ہزار اکاؤنٹس میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 30 لاکھ برطانوی پاؤنڈز ڈال دیئے۔

یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 3 ارب 13 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : ڈیزائن میں غلطی، 118روپے کا سکہ 60 ہزار میں فروخت

اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرسمس اور سال نو کی چھٹیوں سے قبل 2 ہزار کمپنیوں نے اپنے ملازمین اور دیگر افراد کو بینکاری نظام کے تحت ادائیگیاں کیں لیکن بینک کی جانب سے یہ ادائیگیاں 2 مرتبہ ہوگئیں۔

Advertisement

بینک نے بھی باضابطہ طور پر اپنی اس بڑی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے عذر پیش کیا ہے کہ ایک تیکنیکی مسئلے کی وجہ سے 2000 کاروباری اکاؤنٹس سے دو مرتبہ ادائیگیاں کی گئیں۔ بینک کا عملہ رقم کی وصولی کی کوششیں کررہا ہے۔

رقم کی واپسی کے لیے بینک کے لیے سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ پیسوں کی زیادہ تر منتقلی دیگر بینکوں کے اکاؤنٹس میں کی گئی ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : لیبارٹری نے غلطی سے کورونا رزلٹ منفی کردہئے

بینکاری نظام سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ منتقل کئے گئے پیسوں کی واپسی بہت مشکل ہے کیونکہ کئی لوگوں نے چھٹیوں میں یہ رقوم اپنی سمجھ کر خرچ بھی کر لی ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ، ایسٹ سسیکس میں مسجد پر آتشزدگی کا حملہ، گاڑی کو آگ لگا دی گئی
گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی کشتی بان نے دوران حراست اسلام قبول کر لیا
عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کا مشترکہ اعلامیہ: ٹرمپ منصوبے کی پذیرائی، جنگ بندی اور قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 70 فلسطینی شہید، ٹرمپ کی حماس کو تنبیہ، عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے، حماس
امن معاہدے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حماس کونئی وارننگ
یورپی یونین فوری طور پر اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کر دے ، نائب ہسپانوی وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر