
سعودی عرب میں 24 کھنٹوں میں کورونا کے مزید 4526 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔
سعودی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ کورونا مریضوں کی کل تعداد 6 لاکھ 66ہزار 259 ہوگئی ہے جبکہ 24گھنٹوں میں 3 مریض انتقال کرگئے۔
سعودی عرب میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی کُل تعداد 8 ہزار 927 ہوگئی ہے جبکہ 24گھنٹوں میں 5772 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔
سعودی وزارت صحت کے مطابق کورونا سے صحتیاب افراد کی کُل تعداد 6 لاکھ 17 ہزار 114 ہوگئی ہے جبکہ 789 کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News