Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کے حوالے سے عائشہ عمر کا اہم انکشاف

Now Reading:

شادی کے حوالے سے عائشہ عمر کا اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز ادکارہ عائشہ عمر نے شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ عائشہ عمر نے بتایا کہ کالج کی محبت سے اُن کی شادی نہ ہو سکی لیکن وہ شخص اب اُن کے بہت اچھے دوست ہیں۔

حال ہی میں ایک پروگرام میں اداکارہ نے بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے میزبان کے مختلف سوالات کے جواب دیئے۔

دورانِ پروگرام ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ’کتنے فیصد پاکستانی یہ سمجھتے ہیں کہ کالج کی محبت کا اختتام شادی پر ہی ہوتا ہے؟‘

اس سوال کے جواب میں عائشہ عمر نے کہا کہ ’15 فیصد پاکستانی یہ سمجھتے ہیں کہ کالج کی محبت کا اختتام شادی پر ہوتا ہے۔

Advertisement

اس دوران عائشہ عمر نے انکشاف کیا کہ اُنہیں بھی کالج میں ایک شخص سے محبت ہوئی تھی، دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے اور کالج میں بھی اُن کی لو اسٹوری کے خوب چرچے تھے۔

عائشہ عُمر نے کہا کہ اس شخص کی شادی ہوگئی کیونکہ وہ خود اُس وقت شادی کے لیے رضامند نہیں تھیں۔

اداکارہ نے کہا کہ میری اُن سے شادی نہیں ہوئی لیکن وہ میرے بہت اچھے دوست ہیں اور میں اُن کے لیے بہت خوش ہوں۔

ساتھ ادکارہ عائشہ  نے کہا کہ اگر وہ مجھے اس وقت دیکھ رہے ہوں گے تو اُنہیں معلوم ہوجائے گا کہ میں اُن کے بارے میں ہی بات کر رہی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر